روح مقیم
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - مقامی روح (انسان کے جسم میں دو قسم کی روحیں ہوتی ہیں ایک سیلانی روح جو سونے کے بعد نکل جاتی ہے اور جاگتے ہی آ جاتی ہے دوسری مقامی روح جس کے نکل جانے سے آدمی مر جاتا ہے)
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - مقامی روح (انسان کے جسم میں دو قسم کی روحیں ہوتی ہیں ایک سیلانی روح جو سونے کے بعد نکل جاتی ہے اور جاگتے ہی آ جاتی ہے دوسری مقامی روح جس کے نکل جانے سے آدمی مر جاتا ہے)